مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کا انتقال ہو گیاNovember 18, 2022By ویب ڈیسک0 مرحوام مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔