اوباما کا پاکستانی ناول نگار کی تصنیف پر فلم بنانے کا اعلانFebruary 6, 2021By ویب ڈیسک0 باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کے پروڈکشن ہاؤس نے پاکستانی ناول نگار محسن حامد کی تصنیف ’ ایگزیٹ ویسٹ ‘ پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔