فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیاDecember 22, 2023By ویب ڈیسک0 گیارہویں جماعت کا مجموعی کامیاب کا تناسب 79.99 فیصد اور بارہویں جماعت کا 75.10فیصد رہا