9 مئی کے کتنے لوگ فوجی عدالتوں میں بے قصور نکلے؟ تفصیلات فراہم کی جائیں ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بینچ کی دوبارہ تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا
بینچ میں جسٹس طارق مسعود ، جسٹس امین الدین، جسٹس حسن اظہر ، جسٹس مظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت شامل
وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل 2 ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔
آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کالعدم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا، اپیل
سزائوں کیخلاف اپیل کی جا سکے گی ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کا آگاہ کر دیا
کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا اور کیس سے متعلق کاز لسٹ جاری کی جائے گی، کورٹ ایسوسی ایٹ
اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا ناممکن ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کا آگاہ کیا کہ مجرمان کو تاحال رہا نہیں کیا گیا