پاکستان کے عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی بھی دی ہنڈریڈ کیلئے منتخب ہو گئے۔
شعیب اختر نے اپنے مداحوں سے دُعائیں کرنے کی اپیل کی۔
کھیل رتنا ایوارڈ کے بعد ارجن ایوارڈ بھارت میں کھیلوں کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
خرم شہزاد نے پرتھ ٹیسٹ کے دوران تکلیف کی شکایت کی تھی۔
ریزورٹ تعمیر کرنے کے لیے ان سے 18 لاکھ روپے لیے گئے، شہری
بابر اعظم شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچے۔
قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے سری لنکا کیخلاف سپر 4 مرحلے کے میچ کیلئے متبادل کھلاڑیوں کے ناموں پر غور شروع کر دیا۔
کسی صحافی نے میرے اعدادوشمار سلیکٹرز کو نہیں دکھائے، شاہنواز دھانی
ٹی 20 کرکٹ میں وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد 401 ہو گئی۔