جرمن چانسلر کے بیانات پر جرمن سفیر طلب، سوئس سفیر کو امریکی نمائندہ قرار دے دیا
سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری سہ پہر4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری شام 5 بجے ہوگا
شیر افضل مروت کو متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر طلب کیا گیا ہے۔
تمام امیدواروں کو ان کے بیلٹ باکسز کے حوالے سے تسلی کروائی جائے گی۔
چیف جسٹس کے خلاف تقریر کرنے کے کیسز میں نامزد ایک شخص کی جانب سے میسج موصول ہونے پر طلب کیا گیا
اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔
مریم نواز نے 200 کنال زمین 2013 میں خریدی تھی اور دوران تفتیش ان سے آمدن کےذرائع پوچھے جائیں گے
نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا ہے۔
حمزہ شہبازکو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے