افریقی ملک چاڈ کے صدارتی محل پر حملہ ناکام ، 18 حملہ آور مارے گئےJanuary 9, 2025By Mehmood Ahmed0 مسلح افراد نے صدارتی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی ، صورتحال قابو میں ہے ، حکومتی ترجمان