پاکستان: نجی ایئر لائن سعودی عرب اور امارات کیلیے اڑانیں بھریگیDecember 18, 2020By ویب ڈیسک0 سیرین ایئر لائن کے طیارے جنوری 2021 سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے اڑانیں بھرنا شروع کردیں گے۔