سال کی سب سے بڑی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر دھومJuly 16, 2019By ویب ڈیسک0 مومنہ اینڈ دُرید فلمز اور ہم فلمز کی نئی آنے والی فلم سپراسٹار کے ٹریلر نے پہلے ایک ہی دن میں لاکھوں دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کرلیاہے۔