مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کی کمیMarch 22, 2024By Muhammad Zain Raza0 10 گرام سونا بھی 3 ہزار 600 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے کا ہوگیا