عدالت نے 28 جولائی 2019کیلئے شیڈول لاء گیٹ ٹیسٹ معطل کردیاJuly 26, 2019By فاروق ملک0 عدالت کی طرف سے دیے گئے حکم میں کہا گیاہے کہ بہاول پور اور ملتان میں نئےامتحانی مراکز بننےتک لاء گیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔
تحریک انصاف کا مریم نواز کو پارٹی عہدہ دیے جانے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہMay 6, 2019By ریحان سید0 شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔ مریم نواز بھی سزا یافتہ ہیں انہیں کسی صورت پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔