دو سالہ بچی نے حملہ آور سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالاAugust 18, 2022By ویب ڈیسک0 سانپ بچی کے کاٹنے سے موقع پر ہی مر گیا جب کہ بچی کو فوری طور پر بنگول میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال لے جایا گیا جہاں اسے 24 گھنٹے تک نگرانی میں رکھا گیا۔