سعودی خواتین اب طلاق سے لاعلم نہیں رہیں گیJanuary 6, 2019By ویب ڈیسک0 نئے قانون کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو ازدواجی تعلق ختم کرنے کے لیے بذریعہ موبائل پر پیغام بھیجا جائے گا۔