اڈیالہ کے بعد اٹک ، میانوالی اور ڈی جی خان جیل کو تھریٹ الرٹ جاریMarch 13, 2024By Mehmood Ahmed0 تمام ملازمین کا سکیورٹی آڈٹ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے جیلوں کی مکمل چیکنگ کی جائے ، محکمہ داخلہ پنجاب