غیر ملکی میڈیا نے بھارتی دعویٰ جھوٹ قرار دے دیاMarch 6, 2019By ویب ڈیسک0 غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکی سیٹلائٹ کمپنی کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے بالاکوٹ میں کوئی عمارت نشانہ نہیں بنی۔
ائر اسٹرائیک، مودی سرکار کے لیے جھوٹ چھپانا مشکلMarch 4, 2019By ویب ڈیسک0 بھارتی اپوزیشن اور عوام مودی سے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پوچھنے لگے۔