بحرین سے کالام روڈ کھول دی گئی، سیاح ابھی سفر نہ کریں، ضلعی انتظامیہSeptember 9, 2022By ویب ڈیسک0 مٹلتان، گبرال، اریانی اور دوسرے علاقوں کا زمینی رابطہ بحال ، امدادی کاموں میں تیزی آئے گی، ڈی سی سوات