پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے ، ایسٹر پر پیغام
مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔
ملک میں نافذ موجودہ لاک ڈاؤن میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔
وزیر اعظم نے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔
محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مسیحی برادری کو گھروں پر عبادات کرنے کی ہدایت
سری لنکا کے شہر نیگمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سے پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کا دعوی ہے کہ بھارت نہ صرف اب دہشتگردوں کی سب سے پسندیدہ تربیت گاہ ہے بلکہ داعش کے دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز بھی بن چکاہے۔
ہلاک ہونے والوں میں 39 غیر ملکی اور45 بچے بھی شامل ہیں
ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 35غیر ملکی بھی شامل