پاک فوج کے شہید سپاہی امتیاز علی، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکFebruary 21, 2020By ویب ڈیسک0 شہید سپاہی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوکی درب نوشہرہ میں ادا کی گئی۔