ایلن مسک نے اپنا آخری گھر بیچنے کا اعلان کر دیاJune 16, 2021By ویب ڈیسک0 ایلن مسک نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم بے ایئریا مینشن کو 37.5 ملین ڈالر یعنی 5 ارب روپے سے زائد میں فروخت کرنے کے لیے اشتہار دیا ہے۔