سحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے۔
رمضان ٹینٹ پراجیکٹ نے بریڈفرڈ میں ‘اوپن افطار’ کا انتظام کیا۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر افطار دعوت کی تصویر شیئر کی
طیارے میں مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔
گول کیپر سمیت کھلاڑیوں نے مغرب کی اذان کی آواز سُن کر کھجور کھائی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
اجروں کا کہنا ہے کہ رواں سال ایران کے ساتھ سرحد بند ہونے کے باعث کھجور درآمد نہیں کی جاسکی
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹور اور سبزی کی دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلیں گی