روسی نائب وزیر صنعت و پیداوار کا اپنی حکومت میں اعلیٰ سطح پر نئی اسٹیل مل کی تجویز پیش کرنے پر اتفاق
سابق چئیرمین معین آفتاب پر 31 کروڑ روپے خرد برد کرنے کا الزام تھا۔
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جو اسٹیل ملز لے گا وہ اس کی زمین بھی بیچ ڈالے گا
عدالت نے وزیر منصوبہ بندی، وزیر نجکاری اور وزیر صنعت و پیداوار کو طلب کر لیا۔
اگراسٹیل مل چل ہی نہیں رہی توملازمین وہاں کیا کر رہے ہیں، عدالت
اسٹیل ملز کو چلانے کے لیے حکومت نے کوئی ایک قدم اٹھایا ہو تو بتا دیا جائے، وزیر تعلیم سندھ
حکومت اسٹیل مل ملازمین کی جبری برطرفی کا فیصلہ واپس لے، شیری رحمان
قرضہ اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کےلیے دیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت