پنجاب میں دل کے مریضوں کو پریشانیJanuary 9, 2019By دانیال عمر0 محکمہ صحت کی طرف سے اسٹنٹس کی خریداری کے لیے سینٹرل ریٹس کی منظوری نہ دینے کے باعث دل کے مریضوں کے لیے اسٹنٹس نہ خریدے جا سکے۔