کوہاٹ ٹنل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم،17 افراد جاں بحقFebruary 2, 2023By ویب ڈیسک0 حادثے کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں، حادثہ ٹرالر کی بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔