بے حرمتی کے واقعات کے باعث مسلم ممالک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
ڈنمارک اور نیدرلینڈز کیجانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی، روس
انہوں نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔
لیگو کمپنی 1932 میں بنائی گئی جہاں ہر سال 100 بلین سے زیادہ لیگو بلاکس بنائے جاتے ہیں
پولیس نے 22 سالہ شہری کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے
ڈنمارک کے شہری کے جسم کا 95 فیصد حصّہ ٹیٹو سے بھرچکا ہے۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2 ریلوے لائنز سفری سہولت فراہم کرتی ہیں
ڈنمارک کے 80 فیصد افراد ویکسین لگوا چکے ہیں جبکہ سویڈن میں یہ شرح 70 فیصد ہے
ڈولفنز کو کشتیوں کی مدد سے گھیر کر ساحل پر لایا گیا