بجٹ، چینی اور گھی سمیت مختلف اشیا مہنگی ہونے کا امکانJune 10, 2024By Arshad Khan0 چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہونے سے فی کلو ریٹ 5 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان