پنجاب میں 1،757 افسران و اہلکاروں کو محکمانہ ترقیاں دی گئیںMay 12, 2020By ویب ڈیسک0 88 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی، 123سب انسپکٹرز کو انسپکٹر، 86 ٹریفک وارڈنز کو سینئرٹریفک وارڈنز کے عہدوں ترقی دی گئی