فرسٹ ایئرکا انگلش کا پرچہ آوٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاJune 10, 2024By Arshad Khan0 کراچی میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں اب تک تمام پرچے شروع ہونے سے قبل آوٹ ہو چکے ہیں