ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  مختلف عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری کا بھی امکان ہے ۔  رولز آف پروسیجر کے شیڈول دو میں انکوائری ایکٹ 2017 کی شمولیت کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔