نئے مالی سال ٹیکسز کے اطلاق کے بعد گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بڑھ گئےJuly 1, 2024By Arshad Khan0 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس دس ہزار کی بجائے اعشاریہ پانچ فیصد عائد ہو گا