وزارت ریلوے نے پانچ ٹرینوں کے نئے روٹ بنانے کا فیصلہ کرلیاJuly 24, 2019By دانیال عمر0 شاہ حسین، فیصل آباد ایکسپریس، ملتان ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس کے روٹ تبدیل کیے جائیں گے۔