ورلڈ کپ : بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدیOctober 8, 2023By Faisal Zaheer0 200رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کوہلی اور کے ایل راہول کی شاندار نصف سنچریاں