ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہو گیApril 20, 2023By Fahad Bin Shakir0 چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات کے نمائندے اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوئے۔