عمان، سال رواں کے دوران 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقعAugust 16, 2023By Fahad Bin Shakir0 سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔