کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے صرف اہلخانہ کی ملاقات ہوگیJuly 11, 2019By دانش منیر0 ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اجازت کا اختیار جیل سپرنٹنڈنٹ کو دے دیا گیاہے۔