معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں،وزیراعظم عمران خانOctober 26, 2019By ریحان سید0 عمران خان نے کہا کہ معاشی ٹیم کے ساتھ متواتر اجلاس کا مقصد معیشت کے پہئیے کو مزید تیز کرنا ہے۔ معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔