پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی کے اطلاق کے لئے سندھ حکومت متحرکOctober 1, 2019By عاطف حسین0 مشیر ماحولیات مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کم مائیکرون والے پلاسٹک کے تھیلے اسمگل ہوکر آتے ہیں۔