تاجروں نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کو مسترد کردیاAugust 2, 2019By عمیر رانا0 انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے فکس ٹیکس اسکیم کا مسودہ پھاڑدیا اور کہا کہ فکس ٹیکس لینےکیلئے تاجروں سے مشاورت نہیں کی گئی۔