فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاAugust 16, 2024By Lal Khan0 علاقائی سلامتی اور مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، ترجمان پینٹاگان