پاکستانی خاتون کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، چینی باشندہ گرفتارFebruary 20, 2019By محمد ظریف0 سرگودھا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون سلویا کو اس کے والدین سے چینی شہری نے مبینہ طور پر چار لاکھ روپے کے عوض خریدا تھا۔