خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس اہلکار شہیدNovember 23, 2023By Mehmood Ahmed0 لالا کنڈائو پوسٹ کو رات گئے نشانہ بنایا گیا ، جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار