موسیقی سے کوئی تعلق نہیں پھر بھی جج بن گئے، حمیرا ارشد کی فواد خان پر تنقیدOctober 22, 2025By Noshaba0 یہ پہلا موقع نہیں جب موسیقی سے نابلد فنکار ججز بنے ہیں، ایسے لوگوں کو خود شرم آنی چاہیے، گلوکارہ