فضل الرحمان کی حزب اختلاف کو ایک بار پھر مشترکہ استعفوں کی تجویزJune 24, 2019By سرفراز راجا0 مولانا فضل الرحمٰن نے حزب اختلاف کی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں کے دوران دونوں ایوانوں سے مستعفی ہونے کی تجویز پیش کی ہے