آسٹریا کے کھلاڑی نے 6 سیکنڈ کے اندر فٹ بال کی تاریخ کا تیز ترین گول داغ دیاMarch 24, 2024By Muhammad Zain Raza0 کرسٹوف بومگارٹنر نے یہ اعزاز سلوویکیا کیخلاف کھیلے گئے دوستانہ میچ میں اپنے نام کیا