دعا منگی و بسمہ اغوا کیسز: مرکزی ملزم سابق پولیس افسر نکلاMarch 4, 2020By سید عارفین0 آغا منصور کے ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے لڑکیوں کو اغوا کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔