حوثیوں کا اسرائیلی بندرگاہ حیفا کی بحری ناکہ بندی کا اعلانMay 20, 2025By ویب ڈیسک0 غزہ پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں کارروائی، حیفا بندرگاہ کو اہداف میں شامل کر لیا گیا: حوثی قیادت