باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ میں ملوث مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درجFebruary 1, 2024By ویب ڈیسک0 ضلع باجوڑ تحصیل خار میں گزشتہ روز مقامی سیاسی لیڈر ریحان زیب کے قتل کے بعد علاقے کے عوام نے احتجاج کیا تھا