سابق امریکی صدارتی امیدوار آر ایف کینیڈی کے قاتل کی 53 سال بعد رہائی کی سفارشAugust 28, 2021By ویب ڈیسک0 فلسطینی نژاد سرہان سرہان نے ڈیموکریٹک امیدوار کو 1968 کو لاس انجلس میں گولی مار کر ہلاک کردیا تھا