پنجاب حکومت کا 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہFebruary 11, 2020By ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رواں سال ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دے دی