چیف جسٹس پاکستان عدلیہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائیں۔
جماعت اسلامی کا امیدوار شیراز جدون کے مقابلے سے دستبردار ہو گیا۔
ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں لیکن انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، حافظ نعیم الرحمان
انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔
ہم کراچی کے مسائل پر خاموش نہیں رہیں گے۔
ہم نے فیصلہ کیا ہے ایک ایک چیز پر عدالت جائیں گے۔
الیکشن کے آگے بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
کے ایم سی چارجز کی وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
وزیر خارجہ پیپلز پارٹی کا ہے لیکن یہ کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا، کے الیکٹرک مافیا کے خلاف کل حق دو کراچی کو مارچ ہو گا۔