کورونا: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا شعبہ تعلیم سیلOctober 23, 2020By ویب ڈیسک0 شعبہ ایجوکیشن کے ایک اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ڈیپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا